Monday, May 31, 2010

R, December 09,2009 10:06PM


کب کون کسی کا ہوتا ہه
. سب جھوٹے عشق کے ناتے ہیں.
سب دل رکھنے کی باتے ہیں.
سب اصلی روپ جھپاتے ہیں
.اخلاص سے خالی لوگ جہاں
سب لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
. ایک بار نگاہوں میں آ کر
پھرساری عمر رلاتے ہیں¤

No comments:

Post a Comment